Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Media

Pakistan did not allow Islamabad Talks to become Media Circus

Despite a heavy presence of a very curious intentional media, a highly active domestic media and a hyper active social media Pakistan managed the information environment very crafty to allow the negotiators to only focus on the most sensitive and consequential matter of life and death ahead of them.  Media centre where all journalists are huddled provide the most comfortable and cozy environment and a mingling space for journalists all over the world while information is being released only through official channels and fake news / rumours suppressed there and than.  Those who complain of no continuous flow of who is talking what and with who, where and how than they don’t understand that its talks for peace , not for headlines ; its diplomacy at finest, not a media show ‼️‼️

پیار کا پہلا شہر !! ۔۔۔۔

امریکا کے شہر واشنگٹن ڈی سی میں گزرا ایک ایک لمحہ خواب سے کم نہ تھا۔۔۔۔۔ کراچی سے اسلام آباد۔۔ اور وہاں سے ،دوحا اور دوحا سے طویل مسافت کے بعد ہم نے لینڈ کیا، پالیسی سازوں کے دفاعی شہر۔۔۔۔۔۔ ورجینیا میں۔۔۔ جہاں سے بائی روڈ ہم واشنگٹن ڈی سی پہنچے۔۔۔۔ ڈی سی آمد تک، سڑک کے دونوں اطراف کے مناظر انتہائی دلکش تھے۔۔۔  وہاں کی شامیں ہوں یا خنکی میں ڈوبی صبحیں۔۔۔  خریداری کیلئے اکیلے مٹر گشت کرنا ہو یا ریل بسوں کا سفر،  کبھی سائے کے ساتھ ساتھ بھاگنا تو کبھی برستی بوندوں کو پکڑنے کی کوشش،  وہ 3 مہینے کا سفر میں شاید زندگی بھر بھلا نہ سکوں۔ نہ کوئی دوست ہم سفر نہ رقیب جان ساتھ مگر ہجر و فراق کے تمام محاذ یادوں کے سہارے اکیلئے ہی سر کیے۔ پہلے پیار سے جڑے اس شہر کی گویا ہر شے دلربا نکلی، کبھی ابھرتے ڈوبتے سورج میں اسے ڈھونڈنا تو کبھی جورج ٹاؤن کے ساتھ بنی کریک پر بیتے لمحوں کو یاد کرنا شکاگو آمد کے وقت لی گئی تصویر کبھی بارشوں میں بھیگ کر اسے محسوس کرنا تو کبھی پوٹو میک دریا کنارے چہل قدمی کے وہ اوقات دھرانا کبھی قمقموں اور روشنیوں سے بھری سڑکوں کو دیکھ کر آنکھیں بھرنا ت...